the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل ڈی ایس پی رویندر ناتھ نے کہا کہ ورنگل شہر کے پنا واری اسٹریٹ ،کاشی بوگہ علاقوں میں ممنوع گٹھکا فروخت کرنے والے 11شاپس پر پولیس نے اچانک دھاوا کرتے ہوئے 3لاکھ پانچ ہزار مالیت کا گٹھکا ضبط کرلیا ۔مٹھواڑہ پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب انہوں بتایا کہ حکومت کی جانب سے ممنوع قرار دیئے جانے والے امبر ،عاشقی



،ویجی2،کلیجا ،ایکسپریس اور دیگر گھٹکا کو ضبط کرلیا گیا ۔اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گھٹکا سربراہ کرنے والے ٹرانسپورٹ ،زخیرہ کرنے والے گودام ،اور تیار کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ یہ دھاوا ایس پی کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔اس موقع پر سی آئی مٹھواڑہ شیوارامیا ،انتصار گنج سی آئی فنیندر ،ایس آئیز اور دیگر پولیس ملازمین موجود تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.